صحافت کا عالمی دن

 قلم کی طاقت ؛ بندوق کی طاقت سے کئی گنا زیادہ ھوتی

ھے۔
قلم اچھائی لکھے۔۔۔۔ قومیں بلندی کی معراج پا لیتی ھیں
اور جس معاشرے کا قلم قید یا بددیانت ھو ؛ وہ قومیں پستی کی گہرائی میں دفن ھو جاتی ھیں۔
دعا ہے رب کریم کی ذات سے
یا اللہ قلم کی حرمت کا پاسباں بنائے رکھنا ( آمین)
تمام صحافی دوستوں کو آزادی صحافت کا دن مبارک ہو

Comments